Description
یہ کتاب مصر کے ایم بی بی ایس ڈاکٹر، ادیب، فلسفی اور سائنس دان مصطفیٰ محمود [۲۷؍دسمبر۱۹۲۱ء- ۳۱؍ اکتوبر ۲۰۰۹ء]کی تصنیف ’’القرآن: محاولۃ لفہم عصری‘‘ کا ترجمہ ہے۔ یہ مصنف کے طویل و عمیق مطالعۂ قرآن، گہرے حیاتیاتی و کائناتی مشاہدے اور غوروفکر کا حاصل ہے۔ ۱۹۵۳ء میں ایم بی بی ایس کی ڈگری لے کر امراضِ سینہ میں تخصص کرنے والے نوجوان مصطفےٰ محمود ۱۹۶۰ء میں بحث و تحقیق اور تصنیف و تالیف کے لیے وقف ہو گئے۔ وہ ایک فلسفی اور سائنس دان ہونے کے ساتھ بہترین مصنف اور ادیب بھی تھے۔ ۱۹۷۰ء میں اُن کے ناول ’رجل تحت الصفر‘‘ پر اُنھیں قومی ایوارڈعطا ہوا۔ وہ عدلِ اجتماعی اور اُمت مسلمہ کی سربلندی کا خواب دیکھتے رہے اور ملّت عربیہ اسلامیہ کی وحدت اور غلبے کے آرزو مند رہے۔
Reviews
There are no reviews yet.