Description
زمین کے معاملہ میں اسلامی قانون کا منشا کیا ہے، آیا وہ اسے اجتماعی ملکیت بنا دینا چاہتا ہے یا افراد کی شخصی ملکیت ہی میں رہنے دیتا ہے؟ اور اگر شخصی ملکیت ہی میں رہنے دیتا ہے تو کیا اسے خود کاشتی کی حد تک محدود کردینا چاہتا ہے یا مزارعت کی اجازت بھی دیتا ہے؟
Reviews
There are no reviews yet.