Creating standard and captivating literature is our identity.

ادارہ مطبوعات طلبہ

ادارہ مطبوعات طلبہ، 1963ء میں طلبہ کا قائم کردہ ایک ادارہ ہے۔جس کا انتظام طلبہ ہی رضا کارانہ طور انجام دیتے ہیں۔قیام سے اب تک ادارہ طلبہ کے لیے مختلف موضوعات پر اصلاحی، نصابی اور فکری غذا کا اہتمام کرتی رہی ہے۔اب تک ادارے نے کئی نسلوں کی آبیاری کی ہے اور یہ سلسلہ اسی جذبے کے ساتھ رواں دواں ہے۔

مہتمم ( منیجنگ ڈائریکٹر )

ادارہ کا ایک ایگزیکٹیو بورڈ ہوتا ہے جو ہرسال فروری میں ایک سال کے لیے مہتمم کی ذمہ داری لگاتا ہے۔مہتمم کے لیے طالب علم ہونا ضروری ہے۔ آج کل ادارے کے مہتمم سیدہدایت الرحمن حسن ہیں، جو گذشتہ تین سالوں سے یہ ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔

What Client Says

Join the community

Enter your email address to receive regular updates, as well as news on upcoming events and specific offers.