Description
یہ کتاب ’’اسلام اور اجتماعیت‘‘ وقت کی ایک اہم ضرورت کو پورا کرتی ہے اور دینی لٹریچر میں ایک گراں قدر اضافہ ہے۔ ایک طرف تو یہ کتاب فرار پسند طبیعتوں کو رَزم گاہِ خیر و شر میں دعوتِ عمل دیتی ہے وہیں دوسری طرف مجاہدینِ حق کو کش مکش حیات میں سامانِ ثبات قدمی فراہم کرتی ہے۔ یہ کتاب جہاں عافیت کوشوں کے لیے تازیانۂ عمل ہے، وہیں سرگرم عمل سخت کوشوں کے لیے زادِ راہ ہے۔ ہمیں اُمید ہے کہ یہ کتاب ان تمام اجتماعی مساعی کے لیے ممدو معاون اور باعثِ تقویت ہوگی، جو غیر اسلامی قوتوں سے نبرد آزما ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.