Description
قرآن کریم میں امور تربیت سے متعلق ایسی متعدد واضح ہدایات موجود ہیں جو نفس انسانی پر اثر انداز ہو سکتی ہیں اور اگر کوئی شخص ان ہدایات پر غور و تامل کرے تو اس کے سامنے عمل کی ایک واضح روش، فکر کا ایک منور راستہ اور شعور کا ایک ایسا متعین طریقہ جلوہ گر ہو سکتا ہے جو نیکی اور پارسائی سے قریب تر ہو اور انسان اس پر عمل پیرا ہو کر پاکیزگی اور انسانیت سے ہمکنار ہو سکے۔ اس کتاب میں مَیں نے اسلام کے نظام تربیت کے بارے میں چند امور ضرور تعمیر کر دیئے تھے۔کتاب کا یہ حصہ اسلام کے نظام تربیت کی نظریاتی تشریح پر مشتمل ہے جس میں مَیں نے اس موضوع پر نفسیاتی نقطۂ نظر کے مطابق گفتگو کی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.