Availability: In Stock

Islam Ki Ikhlaqi Taleemat اسلام کی اخلاقی تعلیمات

 600

Title: Islam Ki Ikhlaqi Taleemat اسلام کی اخلاقی تعلیمات
Author: Irfan Hassan Sadiquei عرفان حسن صدیقی
Publisher: Islamic Publications
Pages: 326

Description

قرآن حکیم ایک کتاب عمل ہے۔ وہ انسانیت کو نجات اور فلاح کی راہ بتاتی ہے۔ اس کی تعلیمات کا کچھ حصہ ایمانیات سے متعلق ہے۔ کچھ ان آیات یا نشانیوں سے عبارت ہے جن کو سمجھ کر انسان حق و باطل میں تمیز کرنا سیکھتا ہے۔ تیسرا حصہ تمام تر اخلاقیات سے متعلق ہے کہ جب وہ تعلیمات فرد کی کاوشوں اور کوششوں میں سما جائیں تو وہ فرد یا قوم جو ان تعلیمات کو بحیثیت مجموعی اپنا لے فلاح اور نجات کی ضمانت اللہ تعالیٰ سے پالیتے ہیں۔عرفات حسن صدیقی کی یہ تصنیف ’’اسلام کی اخلاقی تعلیمات‘‘ ایک عمدہ کوشش ہے کہ ان تینوں موضوعات پر اسلام کی بات قرآن کی زبانی قارئین تک پہنچائی جائے۔ نہ صرف یہ بلکہ قاری کو ان مثالوں اور اقوال سےبھی متعارف کرایا جائے۔اس کتاب کا ایک اور اچھا پہلو یہ ہے کہ عبارت صاف و سلیس ہے۔ عربی فارسی مستعملات کی بھرمار نہیں۔ ایک عام طالب علم کے لئے اللہ تعالیٰ کی بات اور اس کے رسول کا عمل کھول کر بیان کر دیا گیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Islam Ki Ikhlaqi Taleemat اسلام کی اخلاقی تعلیمات”

Your email address will not be published. Required fields are marked *