Availability: In Stock

Tajdeedo Ahyae Deen تجدید و احیائے دین

 300

Title: Tajdeedo Ahyae Deen تجدید و احیائے دین
Author: Maulana Syed Abul A la Maududi مولانا سید ابوالاعلٰی مودودیؒ
Publisher: Islamic Publications
Pages: 120

Categories: , Tag:

Description

مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودیؒ صاحب کی یہ بلند پایہ تالیف فنِ تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایک ایسے نازک مسئلہ کو جس دِقّتِ نظر اور محققانہ بصیرت کے ساتھ آپ نے پیش فرمایا ہے وہ آپ ہی کا حصہ ہے۔ آپ نے تحریکِ تجدید و احیائے دین کا جیسا بے لاگ تجزیہ کیا ہے مجدّدین کی حقیقی عظمت جس طرح اُجاگر کی ہے اور ان کے عظیم کارناموں کی اہمیت جس انداز سے واضح کی ہے وہ نہ صرف آیندہ مؤرخین کے لیے ایک صحیح بنیاد فراہم کرے گی بلکہ دین کے خادموں کے دلوں میں ایک تازہ ولولہ، ایک نیا جوش اور دین کی سرفرازی کے لیے ایک نئی تڑپ اور لگن پیدا کرے گی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tajdeedo Ahyae Deen تجدید و احیائے دین”

Your email address will not be published. Required fields are marked *