Availability: In Stock

Tehreek Azade Hind aur Musalman Set تحریک آزادی ہند اور مسلمان سیٹ

 1,800

Title: Tehreek Azade Hind aur Musalman Set تحریک آزادی ہند اور مسلمان سیٹ
Author: Maulana Syed Abul A la Maududi مولانا سید ابوالاعلٰی مودودیؒ
Publisher: Islamic Publications
Pages: 872

Categories: , Tag:

Description

مسلمان اور غلامی … یہ دونوں چیزیں ایک ساتھ جمع نہیںہو سکتیں۔ مسلمان کے لیے یہ ممکن ہی نہیں ہے‘ کہ وہ غلامی کی فضا میں اپنے دین کے تقاضوں کو پورا کر سکے۔ اسلام پر اسی وقت پوری طرح عمل ہو سکتا ہے‘ جب انسان ساری بندشوں کو توڑ کر صرف خدا کا مطیع ہو جائے۔ اسلام غلبہ اور حکمرانی کے لیے آیا ہے، دوسروں کی چاکری اور باطل نظاموںکے تحت جزوی اصلاحات کے لیے نہیں آیا۔اسلام نے مسلمانوںکا مزاج یہ بنایا ہے‘ کہ طاغوت کی حکومت، خواہ، وہ کسی رنگ میں ہو، کھل کر اس کی مخالفت کی جائے، اسے کبھی ٹھندے پیٹوں برداشت نہ کیا جائے‘ اور خدا کی حاکمیّت کو سیاسی حیثیت سے عملاً قائم کرنے اور اس کے قانون کو زندگی کے ہر شعبے میں جاری و ساری کرنے کی کوشش کی جائے، مسلمانوں کی پوری تاریخ میں یہی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tehreek Azade Hind aur Musalman Set تحریک آزادی ہند اور مسلمان سیٹ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *