Availability: In Stock

Hajj Aur Is Kay Masail حج اور اس کے مسائل

 320

Title: Haj aur us kay Masael حج اور اس کے مسائل
Author: Maulana Muhammad Yousaf Islahi مولانا محمد یوسف اصلاحی
Publisher: Islamic Publications
Pages: 168

Description

حج زندگی میں ایک ہی بار فرض ہے، اور عام طور پر زندگی میں ایک ہی بار یا کچھ وقفوں کے بعد چند بار ہی لوگ یہ سعادت حاصل کر پاتے ہیں، پھر حج کے ارکان و اعمال بھی مخصوص نوعیت کے ہیں اور تربیت اور تزکیے کے نقطۂ نظرسے بھی حج اصلاحِ حال کی ایک آخری جامع تدبیر ہے یعنی جس شخص کی اصلاح اور تزکیہ حج سے بھی نہ ہو سکے، اس کے سدھار اور اصلاحِ حال کی بہت کم ہی توقع رہ جاتی ہے۔ ان تمام وجوہ کی پیش نظر انتہائی ضروری ہے کہ جو شخص بھی حج کا ارادہ کرے وہ بہت پہلے سے اس کے لیے ذہن و فکر کو تیارکرے، جذبات کو ابھارے، حج کے فرائض و مناسک معلوم کرے، اعمالِ حج کی حکمت اور حقیقت کو جاننے کی کوشش کرے، حج کے آداب و شرائط کو سمجھے، اور وہ مسنون دُعائیں بھی یاد کرے جو حج کے دوران مختلف مقامات اورمختلف اوقات میں مانگی جاتی ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی جاننے کی کوشش کرے کہ وہ ان دعائوں میں اپنے خدا سے کیا عہد و پیمان کرتا ہے کن آرزوئوں کا اظہار کرتا ہے کیا کیا مانگنا چاہتا ہے اور پھر ان آرزوئوں، تمنائوں اور دعائوں کے مطابق اپنی عملی زندگی کو بنانے کے لیے برابر کوشاں رہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hajj Aur Is Kay Masail حج اور اس کے مسائل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *