Availability: In Stock

Tawaf طواف

 320

Title: Tawaf طواف
Author: Shahnawaz Farooqi شاہ نواز فاروقی
Publisher: Islamic Publications
Pages: 192

Description

تحریر اہل قلم کی شخصیت کا عکس بھی ہوتی ہے اور اس کے ذہنی لگائو کا اندازہ لگانے میں مدد دیتی ہے کیوں کہ کسی بھی ادیب، صحافی، قلمکار، مصنف کا اسلوب، طرز فکر و تحریر اس کی اپنی شخصیت اور افکار کی بھی غمازی کرتی ہے۔ اگر تحریر کا اسلوب جاندار ہو اور اچھوتا ہو تو قاری کو تشنگی نہیں رہتی۔ برادرم شاہنواز فاروقی کا اسلوب تحقیق اورواقعات کی تہہ تک پہنچنے کی صلاحیت قاری میں ذہنی تشنگی کو باقی نہیں رہنے دیتی۔ آپ نئے لکھنے والوں کے لیے ایک مثال بھی ہیں۔ شاہنواز فاروقی کا حوالہ نظریاتی، انقلابی اورآفاقی ہے۔ ان کا قلم سوچ و فکر کو مہمیز دیتا ہے۔ سارے جہاں کا درد اپنے جگر میں سمیٹے نظر آتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tawaf طواف”

Your email address will not be published. Required fields are marked *