Availability: In Stock

urf O Adaat Ki Shari Haisyat عرف وعادت کی شرعی حیثیت

 600

Title: Urfo Adat ki Sharee Hasiat عرف وعادت کی شرعی حیثیت
Author: Doctor Hafiz Abdul Ghani ڈاکٹرحافظ عبدالغنی
Publisher: Islamic Publications
Pages: 328

Description

عرف سے مراد وہ عمل ہے جس پر لوگوں کی ایک جماعت اپنی زندگی گزارنے کے لیے متفق ہوجائے اور عادت افراد و جماعت کے بار بار عمل کا نام ہے۔ جب کوئی جماعت کسی امر کی عادی ہوجائے تو وہ ان کا عرف اور رسم و رواج بن جاتا ہے۔عرف و عادت اور رسم و رواج کو ہمیشہ قانون کا مأخذ ہونے کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ بالخصوص قدیم ادوار میں رسم و رواج ہی قانون کی اساس ہوا کرتا تھا اور اسی رسم و رواج سے معاشرے کی مختلف صورتیں پیدا ہوتی گئیں۔ یہی عرف و عادت اور رسم و رواج مذہب، اخلاق اور بہت سے دنیاوی معاملات کی بنیاد بن گیے۔ اگرچہ عدالتوں کے قیام اور قوانین کی تدوین کے بعد عرف و عادت کی قانونی حیثیت میں فرق پڑا تاہم اب بھی قانون سازی کے عمل میں عرف و عادت کی رعایت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “urf O Adaat Ki Shari Haisyat عرف وعادت کی شرعی حیثیت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *