Availability: In Stock

Qabil e Rashk Teacher قابل رشک ٹیچر

 550

Title: Qable Rashk Teacher قابل رشک ٹیچر
Author: Akhtar Abas اختر عباس
Publisher: Islamic Publications
Pages: 256

Categories: , Tag:

Description

کورس تو لفظ ہی سکھاتے ہیں آدمی ، آدمی بناتے ہیں۔ اپنے علم اور ظرف کے برتن پر نئے سرے سے توجہ دیں۔ اپنی منزل، اپنے مقصدِ زندگی اور اپنے خوابوں کو اتنا بڑا کیجیے کہ ان کو حاصل کرنے میں آپ کو مزہ آنے لگے، خوشی ملنے لگے۔ پھر دیکھیے! لوگ آپ کو کیسے یاد رکھتے ہیں! یہ ایک نئے فرد کی یاد ہوگی۔ ایسا خوش قسمت اور قابل رشک استاد جو اپنے آپ سے واقف تھا، اپنی صلاحیتوں، اپنے ہنر، اپنی عادتوں، اپنی خوبیوں، اپنی اقدار سے آگاہ تھا اور اس کی ذات کے درخت کی ہر شاخ پھلدار تھی۔ ایسے تمام پھول جو اس کے لیے ہی نہیں دوسروں کے لیے بھی ناپسندیدہ تھے۔ دھیرے دھیرے خشک ہو کر جھڑ گئے تھے اور باقی پھل اپنی چمک، خوشبو اور تازگی سے دیکھنے والوں کی آسودگی اور راحت کا باعث بن رہے تھے۔

Additional information

book-author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qabil e Rashk Teacher قابل رشک ٹیچر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *