Description
مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودی صاحب نے قدیم و جدید فلاسفہ کا مکمل تجزیہ کر کے خالص اسلامی نقطۂ نظر پیش کیا ہے اور اپنے مخصوص عالمانہ انداز میں اس عقدہ کی گرہ کشائی کی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ اس کا حق ادا کر دیا ہے۔ اس کے مطالعے سے جہاں ایک طرف مولانا موصوف کے تبحر علمی کا اندازہ ہو گا وہیں دوسری طرف اس کو ایک معیاری کتاب بھی پائیں گے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ کتاب بہت سے الجھے ہوئے ذہنوں کو صاف کرنے میں نہایت مفید ثابت ہو گی۔
Reviews
There are no reviews yet.