Availability: In Stock

Masla E Qoumiat مسئلہ قومیت

 300

Title: Maslae Qomiat مسئلہ قومیت
Author: Maulana Syed Abul A la Maududi مولانا سید ابوالاعلٰی مودودیؒ
Publisher: Islamic Publications
Pages: 114

Categories: , Tag:

Description

قوم، قومیّت اور قوم پرستی کے الفاظ آج کل بکثرت لوگوں کی زبانوں پر چڑھے ہوئے ہیں، لیکن کم لوگ ہیں جن کے ذہن میں ان کے مفہوم کا کوئی صحیح تصور موجود ہے اور اس سے بھی کم تر لوگ ایسے ہیں جو قوم اور قومیّت اور قوم پرستی کے باب میں اسلام کے نقطۂ نظر کو سمجھتے ہوں۔ اسی ناواقفیت کی وجہ سے نہ صرف الفاظ کے استعمال میں، بلکہ خیالات اور اعمال میں بھی سخت غلطیاں رُونما ہورہی ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Masla E Qoumiat مسئلہ قومیت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *