Description
ہم نے آپ کے لیے کچھ خوبیوں کا انتخاب کیا ہے، جو بطور طالب علم آپ کو اپنے اساتذہ، دوستوں اور معاشرے میں اہمیت بھی دلائیں گی اور عزت کا باعت بھی بنیں گی۔ یہ یاد رکھیے گا کہ درج ذیل کم سے کم خوبیاں ہیں، ان کے بنا ہم سکول، گھر اور معاشرے میں نہ کسی طور کامیاب ہوسکتے ہیں نہ ہی عزت اور پہچان پاسکتے ہیں۔(۱) ذہین محنتی اور تخلیق کار ہونا۔۔۔ (پہلی خوبی(۲) قابل بھروسہ ہونا۔۔۔ دوسری خوبی۔ (۳)کامیابی کی سچی لگن۔۔۔ تیسری خوبی۔ (۴) دوسروں کا مددگار ہونا۔۔۔۔ چوتھی خوبی۔ (۵)چھوٹے بڑوں کا خیال رکھنے والا۔۔۔۔ پانچویں خوبی۔ (۶) خود اعتمادی سے مالال مال ہونا۔۔۔۔۔ چھٹی خوبی
Reviews
There are no reviews yet.