Description
اس مختصر اور خوبصورت کتاب میں آپ یہ بھی سیکھیں گے کہ
… عادتیں کب بنتی ہیں!
… عادتیں کیوں بنتی ہیں!
… اچھی عادتوں کا تعین کیسے ہوگا!
… بری عادتیں کیا واقعی نقصان پہنچاتی ہیں!
… کیا اچھی عادتوں کے بنا گزارا ہوسکتا ہے!
… نئی نسل کے لیے کون سی عادات رول ماڈل ہوسکتی ہیں۔
ایک سوال جو اپنے اندر جوابات کی ایک دنیا لئے ہوئے ہے، اس پر بھی ضرور غور کرنا چاہئے کہ آخر کہیں ناکام اور ہارے ہوئے لوگوں کی بری عادتوں میں سے آپ نے کہیں کوئی عادت بے خیالی اور بے دھیانی میں اختیار تو نہیں کرلی۔
Reviews
There are no reviews yet.