Description
سیلف ہیلپ کی ہماری اس تیسری کتاب کا موضوع اور محور آپ کی ذات اور اس میں پیدا کیے جانے والے چھے بنیادی ہنر ہیں جو اس چھوٹی عمر میں ہی آپ کو پر اعتماد اور قابل توجہ بنا دیں۔ یاد رکھیے آپ زمین پر اللہ جی کی تخلیق کا ایک منفرد اظہار ہیں، عمر کم ہو یا زیادہ آپ کی عزت، ترقی اور اعتبار کسی نہ کسی ہنر اور صلاحیت سے جڑا ہوتا ہے، دوستیاں بھی اکثر انہی کی وجہ سے بنتی اور ٹوٹتی ہیں۔ یہ چھے مہارتوں کے بنا کسی کامیابی کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ آپ اگر اپنے لیے کامیابی کا سوچتے ہیں تو پھر سارے کام چھوڑ کر ان مہارتوں کو اپنے اندر پیدا کریں، یہ عمر بھر آپ کا سرمایہ بن کر آپ کو خوشی اور تحفظ دیں گی۔
Reviews
There are no reviews yet.