Description
اس کتاب میں مسائل واحکام بیان کرنے کے ساتھ ساتھ عبادات واعمال کی فضیلت واہمیت پر بھی قرآن وسنت کی روشنی میں گفتگو کی گئی ہے۔ تاکہ احکام معلوم ہونے سے پہلے احکام کی پیروی کے لیے ذہن وجذبات تیار ہو سکیں۔
رہا یہ مسئلہ کہ ہر دور کے تقاضوں کے پیش نظر تسلسل کے ساتھ فقہ اسلامی میں اجتہادی اور تحقیقی پیش رفت ہونی چاہیے تو یہ حیاتِ ملی کے لیے ایک ناگزیر ضرورت ہے۔ دراصل فقہ ایک ایسا ترقی پذیر موضوع ہے جو نہ صرف ترقی پذیر زندگی کے ساتھ ارتقائی منزلیں طے کرتا ہے بلکہ صحیح تو یہ ہے کہ راہ ہموار کرکے زندگی کی نوک پلک درست کرنا فقہ ہی کا کام ہے۔اس کے تین باب ہیں:
(۱) کتاب العقائد (۲) کتاب الطہارۃ (۳) کتابُ الصلوٰ
Reviews
There are no reviews yet.