Availability: In Stock

Badlain Bachon ki Zindgi بدلیں بچوں کی زندگی

 600

Title: Badlain Bachon ki Zindgi بدلیں بچوں کی زندگی
Author: Masood Mujahid مسعود مجاہد
Publisher: Islamic Publications
Pages: 248

Categories: ,

Description

اس کتاب کا پہلا باب ترجیحات کے تعین پر مشتمل ہےجو والدین کی بچوں کی تربیت کے حوالے سے منصوبہ بندی ، بنیادی اصولوں، اہم اور غیر اہم امور کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔ کتاب کا دوسرا اور تیسرا باب بچے کو پر اعتماد بنانے ، ان کی عزت نفس اور تصور ذات کو مثبت بنانے اور مثبت رویے کو فروغ دینے کے حوالے سے عملی اقدامات پر مشتمل ہے۔اگلے چھ ابواب بچوں کی اخلاقی تربیت اور ان کواخلاقی اقدار سکھانے کے لیے مختص ہیں۔جن میں اخلاقی تربیت کے اصولوں کے ساتھ ساتھ پانچ بنیادی اخلاقی اقدار ، سچ اور دیانت داری، احترام ، ذمہ داری، تعاون اور شرم و حیا کو بچوں کی شخصیت کا حصہ بنانے کے لیے عملی مثالوں کے ذریعے وضاحت کی گئی ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Badlain Bachon ki Zindgi بدلیں بچوں کی زندگی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *