Description
اس کتاب کو پیش کرکے مصنف نے ایک بہت بڑی دینی خدمت انجام دی ہے اور وقت کی ایک اہم ضرورت کو پورا کیا ہے۔اس مختصر لیکن جامع اور قیع کتاب میں کتاب و سنت کے ناقابل تردید دلائل و شواہد سے بتایا گیا ہے کہ امت مسلمہ کا واحد نصب العین اقامت دین ہے اور اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے اسے اپنی تمام قوتیں اور صلاحیتیں، ذرائع اور وسائل بروئے کار لانے چاہییں۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ کتاب اقامت دین کی جدوجہد کے لیے دل کو مطمئن کرنے والے دلائل، ایک نیا ولولہ اور جوش مہیا کرے گی اور خدمت دین کے جذبے کے لیے مہمیز کا کام دےگی
Reviews
There are no reviews yet.