Availability: In Stock

Husne Moshrat حسن معاشرت

 360

Title: Husne Moshrat حسن معاشرت
Author: Maulana Syed Abul A la Maududi مولانا سید ابوالاعلٰی مودودیؒ
Publisher: Islamic Publications
Pages: 204

Categories: , Tag:

Description

خدا کے دین پر ایمان لانے والا مرد ہو یا عورت… اس کی زندگی کا ایک ہی مشن ہے ’’اسلامی تہذیب و تمدن کو وجود میں لانے اور اسلامی نظام زندگی کو قائم کرنے کی جدوجہد کرنا‘‘ اور تاریخ گواہ ہے کہ اس جدوجہد میں ہمیشہ مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں نے بھی اپنے حصے کی ذمّے داریوں کو پورے احساسِ فرض اور لگن کے ساتھ ادا کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔
کتاب کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کے لیے ذیل کی باتوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے:
(1)خالص علمی تحقیق اور نکتہ آفرینیوں سے بچتے ہوئے قرآن و حدیث کی سادہ ترجمانی اور عام فہم انداز بیان کا اہتمام۔(2)احادیث کے عربی متن پر پورے اہتمام کے ساتھ صحیح اعراب لگائے گئے ہیں، تا کہ عربی نہ جاننے والے بھی حدیث کے الفاظ پڑھنے سے محروم نہ رہیں۔(3)قرآن و حدیث کی سادہ ترجمانی کے ساتھ ساتھ ’’علمی تشریح‘‘ پر زیادہ توجہ دی گئی ہے یعنی قرآن و حدیث کی تعلیم و ہدایات کے ذیل میں اسلامی تاریخ سے صحابہؓ، تابعین اور دوسرے بزرگوں کے مستند واقعات پیش کیے گئے ہیں، اور اس سے دو اہم مقصد پیش نظر رہے ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Husne Moshrat حسن معاشرت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *