Availability: In Stock

Inspector Lomar K Jasoosi Karnamy انسپکٹر لومڑ کے جاسوسی کارنامے

 240

Book Name: Inspector Lomar K Jasoosi Karnamy انسپکٹر لومڑ کے جاسوسی کارنامے
Author: Muhammad Faheem Alam محمد فہیم عالم
Category: Urdu Comic Stories, Children Stories, Urdu Comics

Paper: High Quality Art Paper, Illustrated
Published by: Bachon Ka Kitab Ghar بچوں کا کتاب گھر

Description

جاسوسی کہانیاں سب کو پسند ہوتی ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ آپ کو بھی ضرور پسند ہوں گی، لیکن انسپکٹر لومڑ کی یہ جاسوسی کہانیاں ذرا خاص ہیں کیوں کہ ان کہانیوں کے جاسوس آپ خود ہیں، مجرموں کا سراغ لگانا آپ کا کام ہے۔ اب یہ آپ کی ذہانت کا امتحان ہے کہ آپ کتنی جلدی سراغ لگا پاتے ہیں۔بہادر بچے ہمیشہ مہم جوئی کے شوقین ہوتے ہیں اور چیلنج قبول کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں، تو پھر دیر کس بات کی؟ آئیں مل کر مجرموں کا سراغ لگاتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ آپ میں سے کون سب سے پہلے سراغ لگاتا ہے؟ ہمیں یقین ہےکہ ذہنی آزمائش پرمبنی یہ تصویری کہانیاں آپ کو بہت پسند آئیں گی۔
محمد فہیم عالم

❀”بچوں کے لیے ذہنی آزمائش پر مشتمل چار دلچسپ تصویری کہانیاں“❀

Book Name: Inspector Lomar K Jasoosi Karnamy انسپکٹر لومڑ کے جاسوسی کارنامے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Inspector Lomar K Jasoosi Karnamy انسپکٹر لومڑ کے جاسوسی کارنامے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *