Description
احادیث کے انتخاب میں کوشش کی گئی ہے کہ انفرادی اور اجتماعی سیرت و اَخلاق سے متعلق انسانی زندگی کے تمام گوشے سُنّتِ رسولؐ کی روشنی میں اُجاگر ہو جائیں اور اس لحاظ سے کوئی اہم پہلو تشنہ نہ رہ جائے۔اس مجموعہ میں بالعموم ان اَخلاقی ہدایات، اور فقہی تصریحات کو سمویا گیا ہے جو پوری ملتِ اسلامیہ میں متفق علیہ ہیں۔ایک مسلمان کا اصل نصب العین دنیا میں اقامتِ دین ہے، لیکن اقامتِ دین کا یہ فریضہ، صحیح معنی میں اس وقت تک ادا نہیں ہو سکتا جب تک کہ انسان دعوت و تبلیغ کے حکیمانہ اُصولوں سے باخبر نہ ہو
Reviews
There are no reviews yet.