Availability: In Stock

Islami Tehzeeb Aur Us k Usoolo Mobadi اسلامی تہذیب اور اس کے اصول مبادی

 550

Title: Islami Tehzeeb Aur Us k Usoolo Mobadi
اسلامی تہذیب اور اس کے اصول مبادی
Author: Maulana Syed Abul A la Maududi مولانا سید ابوالاعلٰی مودودیؒ
Publisher: Islamic Publications
Pages: 265

Categories: , Tag:

Description

جدید تعلیم یافتہ حضرات کی ایک بڑی تعداد اسلامی تہذیب کے بارے میں بڑی غلط فہمی میں مبتلا ہے۔ کچھ اسے اسلامی ثقافت کے ہم معنی سمجھتے ہیں۔ کچھ لوگ اسے مسلمانوں کی عادات و رسومات کا مجموعہ سمجھتے ہیں۔ بہت کم ایسے حضرات ہیں جو لفظ ’’تہذیب‘‘ کا صحیح مفہوم سمجھتے ہیں، اور اس سے بھی کم وہ حضرات ہیں جو ’’اسلامی تہذیب‘‘ کا صحیح مفہوم سمجھتے ہیں۔ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒنے اسی اُلجھے ہوئے جدید تعلیم یافتہ ذہن کو سامنے رکھ کر اپنے مخصوص علمی اور تحقیقی انداز میں اس موضوع پر قلم اُٹھایا ہے۔ آپ نے نہ صرف ان تمام غلط فہمیوں کو رفع کرنے کی کوشش کی ہے جو ان ذہنوں میں موجود ہیں بلکہ ایجابی طور پر اسلامی تہذیب کو نہایت واضح اور منقح صورت میں پیش کیا ہے۔اپنے بلند پایہ مضامین کی وجہ سے یہ کتاب ملک و بیرون ملک کے علمی حلقوں سے خراجِ تحسین حاصل کر چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف یونی ورسٹیوں کے طلبہ خصوصاً ایم۔اے اسلامیات و فلسفہ کے طلبہ اس سے استفادہ کرتے رہے ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Islami Tehzeeb Aur Us k Usoolo Mobadi اسلامی تہذیب اور اس کے اصول مبادی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *