Description
اس کتاب کی جمع و ترتیب کا مقصد اس کے سوا اور کچھ نہیں کہ ملت کے نوجوانوں کے اندر انھی جذبات کو اُبھارا جائے، اسی شعور کو بیدار کیا جائے۔ چراغ مصطفویؐ کی آنچ دکھا دکھا کر ان کے لہو میں گرمی پیدا کی جائے۔ ان کے اندر پروانے کی خوپیدا ہو جائے۔ وہ صحیح معنوں میں شمع رسالتؐ کے پروانے بن جائیں اور اس جلوۂ فاراں کی دل آویزی سے اس قدر مسحور ہو جائیں کہ پھر کسی اور جلوے کے وہ خواہش مند نہ رہ جائیں
Reviews
There are no reviews yet.