Description
اس شمارے میں
مجموعۂ تفاسیر چوکیروی— سیّد احمد شاہ بخاری چوکیروی (مصنّف) ، حافظ عثمان احمد (مدوّن و تعلیقات نگار)
محمد صلی اللہ علیہ وسلم —حمیداللہ حمیدی
سیرۃ الحبیب —پیر محمد طاہر حسین قادری
جبرو اختیار اور قضاء و قدر (مثنوی مولانا رومی میں) —قادر فاضلی (مؤلف) ، مظفر علی قریشی (مترجم)
ظلمت و ضیاء — شجاع الدین (مرتب و مقدمہ نگار)
فیصلہ پنج مسئلہ — ابو الوفاء افغانی (مؤلف)، محمد ابوالفضل فاروقی (مرتب)
نورِ ہدایت — نوربخش توکلی (مصنّف)،حافظ محمد شاہد اقبال (مدوّن)
عقیدۃ ختم النبوۃ (جلد سترہویں) — محمد عثمان برکاتی (مرتب)
سہ ماہی المنتہیٰ (لاہور) — تحریکِ ختم نبوت، ۱۹۵۳ نمبر — خواجہ غلام دستگیر فاروقی (مدیر)
محمد ہاشم کشمی برہان پوری: حالات و تصنیفات — عارف نوشاہی
مرکزی مجلس رضا-لاہور (تاریخ کا ایک گم شدہ ورق) — ظہور الدین خان امرتسری (مؤلف)
لیّہ کے تاریخی آثار (مشاہداتی تاریخ) — غلام مصطفی
عظمتوں کے سفیر— حکیم محمد موسیٰ امرتسری (مؤلف)، محمد کاشف رضا (مرتب)
بھولے بسرے لوگ —خلیل احمد رانا (مؤلف)
ارمغان شیخ علی احمد سندیلوی — رضاء الحسن (مرتب)
جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ — سیّد وقاص جعفری (مصنف)
گئے دنوں کے چراغ — رانا محمد شاہد (مؤلف)
ابنِ سینا — عارف نوشاہی (مرتب و مترجم)
بیگم سمرو — رضا علی عابدی
مکاتیب رفیع الدین ہاشمی بنام مشاہیر— زیب النساء (مرتب)
سفرنامۂ افغانستان — غلام رسول مہر (مصنّف)، محمد فیصل (مرتب)
جامع المتفرقات — ابوالجلال ندوی (مؤلف) ، معظم جاوید بخاری (مدوّن)
اور متعدد دیگر کتابیں
Reviews
There are no reviews yet.