Availability: In Stock

Qissa Ek Ghory Ka قصہ ایک گھوڑے کا

 240

Book Name: Qissa Ek Ghory Ka قصہ ایک گھوڑے کا

Author: Muhammad Faheem Alam محمد فہیم عالم

Category: Urdu Comic Stories, Children Stories, Urdu Comics

Paper: High Quality Art Paper, Illustrated

Published by: Bachon Ka Kitab Ghar بچوں کا کتاب گھر

Description

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک بہترین انسان اور عمدہ مسلمان کیسا ہوتا ہے؟ وہ جو اپنے کردار اور رویے سے دوسروں کو کبھی نقصان نہ پہنچائے، اور کسی کی تکلیف کا سبب نہ بنے۔ایک اچھا مسلمان وہ ہوتا ہے جو ہمیشہ سچ بولے، وعدہ پورا کرے، کنجوسی نہ کرے بلکہ سخاوت کا مظاہرہ کرے۔ یہ سب خوبیاں پیدا کرنا ممکن ہے، اگر ہم خود کو بہتر بنانے کا عزم کریں۔ اس کتاب کی کہانیوں میں ایسی ہی قیمتی باتیں بتائی گئی ہیں جو ہمیں اچھا انسان اور ایک مفید شہری بننے میں مدد دیتی ہیں۔ اگر آپ ان کہانیوں سے یہ سبق سیکھ لیں، تو نہ صرف آپ کی شخصیت نکھر جائے گی، بلکہ ہر کوئی آپ کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھے گا۔
تو دیر کس بات کی؟ آئیں، ان کہانیوں کو پڑھیں اور ان میں دیے گئے اسباق کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
محمد فہیم عالم

❀”بچوں کے لیے دلچسپ اور موٹیویشنل 5 تصویری کہانیاں“❀

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qissa Ek Ghory Ka قصہ ایک گھوڑے کا”

Your email address will not be published. Required fields are marked *