سید مودودی بلا شبہ اس صدی کے مجدد ہیں جنہوں نے اپنی بصیرت کی نگاہوں سے جو دیکھا اور اسے بیان کیا وہ آنے والے حالات سے یوں پردے ہٹا رہا ہے کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ وہ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی اسلامی تحریکوں پر اثر انداز ہونے والے شخص ہیں